Deep Quotes in Urdu

0
57

Deep quotes have the power to inspire, motivate, and provoke thought. They are concise expressions that often encapsulate profound wisdom, insights, or truths about life, love, and the human experience. These quotes can be found in literature, philosophy, religious texts, and even in everyday conversations.

Add a heading 1

!!!حسن كہاں حسين ہوتا ہےاے بشر بد دماغ

…جن سے عشق بو جائے بس وه دلکش لگتےہیں

اپنے گھر میں بھی چلنے کی آزادی نہ ہو گر تو پاؤں میں پائل بھی زنجیر کی مانند ھے

اپنے گھر میں بھی چلنے کی آزادی نہ ہو گر

تو پاؤں میں پائل بھی زنجیر کی مانند ھے

20240302 225240 00001152811314174094640

بس عشق مرشد سے ذرا خوف زدہ ہوں

جھیلے ہیں بہت ویسے تو نقصان وغیرہ

@quotifypro. Com

حساسیت کے اِس مقام پہ پہنچا ہوں وسیم

کہ اب حالات کے متعلق اشارے مل جاتے ہیں

ازقلم وسیم ارشد

20240302 224531 00009128383878349732895

بےتاب سا پھرتا ہے،کئی روز سے وہ شخص

بے چارے نے پھر۔۔۔۔ہم کو کہیں دیکھ لیا ہے

کیا ستم ہو کے جب حوصلےٹوٹیں اورلپٹنے کو مائیں قریب نہ ہو

کیا ستم ہو کے جب حوصلےٹوٹیں

اورلپٹنے کو مائیں قریب نہ ہو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here